تیسراون ڈے : نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ڈنیڈن: تیسراون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

ڈنیڈن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسراون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈکی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

تیسرے ون ڈے کے لیے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،اوپنرفخرزمان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ امام الحق کو آؤٹ کردیا گیا ہے ۔

پاکستان ٹیم میں اظہرعلی، بابراعظم، شعیب ملک، محمد حفیظ، سرفراز احمد ، فہیم اشرف، شاداب خان، محمدعامر،حسن علی اور رومان رئیس بھی شامل ہیں۔

شاہینوں کے پاس اب غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔کیویز کے خلاف ہر میچ فائنل میں تبدیل ہوچکاہے، ایک بھی شکست سیریز سے محروم کردے گا۔پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں نیوزی لینڈ کو دو صفر کی برتری حاصل ہے۔ سماء

میچ سے قبل پاکستان ٹیم کی پریکٹس کے لمحات 

ODI

3rd ODI

2018 cricket

New Zealand vs Pakistan

Pak Vs NZ 2018 live score update

pak vs nz 2018 series schedule

pak vs NZ 5 ODI Match

Pak Vs NZ live update

Pak Vs NZ ODI

New Zealand vs Pakistan match summary

India vs Sri Lanka 3rd T20 live streaming

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div