خیبرپختونخوا سے تیل و گیس کے وسیع ذخائر دریافت

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/Oil-Gas-Discovery-Psh-Pkg-12-01.mp4"][/video]

پشاور: خيبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے تيل اور گيس کے وسيع ذخائر دريافت ہوئے ہيں۔ پشاور ميں بھي تيل کے پوشيدہ خزانے موجود ہونے کا انکشاف ہوا۔

تفصیلات کے مطابق کوہاٹ ميں باراتئی کے مقام پر کھدائي کے دوران 700 بيرل تيل کا نيا کنواں برآمد ہوا، جبکہ حاليہ سروے کے مطابق پشاور ميں بھي تيل اور گيس کے ذخائر ہونے کا انکشاف ہوا۔

کے پي چيف ايگزيگٹيو آئل اينڈ گيس کپمني رضي الدين رضي کے مطابق پاکستان ميں تيل کي کل پيداوار کا 56 فيصد حصہ خيبرپختونخوا فراہم کررہا ہے جس کي پيداواري صلاحيت ميں موثر حکمت عملي اپنا کر مزيد اضافہ کيا جاسکتا ہے۔ سماء

Kohat

discovered

Tabool ads will show in this div