کیا پاکستان سیریز بچا پائے گا، تیسرا ون ڈے چند گھنٹے بعد
ڈونیڈن : پاکستان اور نيوزی لينڈ کے درميان تيسرا ون ڈے ميچ کل ہوگا، ميچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 3 بجے شروع ہوگا، کیویز کو 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے۔ گرین شرٹس کی تیاریاں اس رپورٹ میں دیکھیں۔