بگولے نے تقریب درہم برہم کردی
اسٹاف رپورٹ
کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بگولے نے تقریب کو درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ ہوا کا جھکڑ چلتے ہی لوگوں میں کھلبلی مچ گئی۔ آپ کو بھی دکھاتے ہیں یہ دلچسپ مناظر۔ سماء