فوج کے پاس ملک بچانے کا آخری موقع ہے
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے قصور کا دورہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو میں نوازشریف اور ٹرمپ کو ایک جیسا قرار دیدیا۔ بولے پاک فوج کے پاس ملک بچانے کا آخری موقع ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV