بنگلہ دیش میں عید میلاد النبی ﷺ پر ریلیاں اور جلوس

اسٹاف رپورٹ

ڈھاکا : بنگلہ دیش میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، عاشقان رسول کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی۔

دارالحکومت ڈھاکا کی فضائیں درود و سلام سے گونج رہی ہیں، عید میلاد کے مرکزی جلوس میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کی، سبز پرچم تھامے شرکاء بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں درود و سلام پیش کرتے رہے۔

عاشقان رسول ﷺ نے ڈھاکہ سمیت بنگلہ دیش کے مخلتف شہروں میں بھی چھوٹے بڑے جلوسوں کا اہتمام کیا ہے۔ سماء

 

hong kong

daraz

Tabool ads will show in this div