دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں
اسٹاف رپورٹ
سری نگر : کشمیری عوام آج یوم حق خوداراديت منارہے ہیں، پینسٹھ سال قبل اقوام متحدہ نے کشمیریوں کو ان کا حق دینے کی قرار داد منظور کی تھی۔
اس دن کومنانے کا مقصد اقوام متحدہ کو پانچ جنوری انیس سو انچاس کی قراردادوں کی یاد دہانی کرانا ہے، جس کے ذریعے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینے کا وعدہ کیا گیا تھا، آج آزاد اور مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جائیں گی اور کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا جائے گا۔ سماء
میں
یوم
آج
iraqi
record
naval
bengal
تبولا
Tabool ads will show in this div