جہانگیرترین کے ہیلے کاپٹرکی ہنگامی لینڈنگ

Jan 12, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/PTI-helicopter-landing-12-01.mp4"][/video]

اسلام آباد: پیرسیال جاتےہوئے جہانگیرترین کے ہیلےکاپٹرمیں خرابی پیش آگئی اورانھیں مندرا میں ہنگامی لینڈنگ کرناپڑی۔

سماءکےمطابق جہانگیرترین اپنے ہیلی کاپٹرمیں پیرسیال جارہے تھےکہ اچانک ہیلی کاپٹرمیں تیکنیکی خرابی پیش آگئی۔ ہیلی کاپٹر میں سوار وفد نے پیر آف سیال حمید الدین سیالوی سے ملاقات کرنی تھی۔

 جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر کوخرابی کےباعث مندرا میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

ہیلی کاپٹرمیں جہانگیر ترین کے ہمراہ اسحاق خاکوانی اور عامرکیانی بھی سوار تھے ۔ ہنگامی لینڈنگ کےبعد جہانگیرترین نے بتایاکہ اللہ کے کرم سے سب خیریت سے ہیں۔مندرا کے لوگوں کی مہمان نوازی سے بہت متاثر ہوا ہوں۔ سماء

PTI

Tabool ads will show in this div