کیا 1978 کا انصاف زینب کو مل سکے گا ؟
زینب کے قتل کو تیسرا دن مگر خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آرہی، کہیں آج بھی چالیس سال پہلے ہونے والے انصاف کی ضرورت تو نہیں۔ انیس سے اٹھہتر میں کمسن پپو سے بدفعلی اور قتل کے مجرموں کو لاہور میں فوجی عدالت کے حکم پر لاکھوں افراد کے سامنے تختہ دار پر لٹکادیا گیا تھا۔ ویڈیو دیکھیں
PUNJAB
PARENTS
girls
RAPE CASE
Justice for Zainab
تبولا
Tabool ads will show in this div