قصور واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

سیالکوٹ: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے قصور میں سات سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کے بعد قتل پر شدید مذمت کی ہے۔

اپنی ایک ٹویٹ میں خواجہ آصف نے کہا کہ قصور کے اندوھناک واقعہ کی جتنی بھی مذ مت کی جا ئے کم ھے۔ انتظامی ناکامی اور معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری سے بھی انکار قطعی طور نہیں کیا جاسکتا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ اس سانحہ کا سیاسی نمبر بنانے کے لئے استعمال بھی اخلاقی اور سیاسی دیوالیہ پن کی نشانی ہے۔ سماء

FOREIGN MINISTER

KHAWAJA ASIF

CHILD MURDER

Justice for Zainab

kasur incident

politicized

Tabool ads will show in this div