خورشید شاہ کا وزیراعلیٰ پنجاب سے استعفے کا مطالبہ
قومي اسمبلي ميں قائد حزب اختلاف خورشيد شاہ نے قصور واقعے پر حکومت کو قصوروار ٹھہرا ديا۔ انہوں نے وزيراعليٰ پنجاب شہباز شريف سے استعفے کا مطالبہ کر ديا۔