بشریٰ مانیکا خوابوں سے متعلق خبر پر بول پڑیں

بشریٰ مانیکا نے خوابوں سے متعلق جھوٹی اور من گھڑت خبروں کی تردید کردی کہتی ہیں۔ سماء کے اینکر ندیم ملک سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر میں سچے خواب دیکھنے والی ہوتی تو اپنا گھر بچاسکتی تھی۔ مزید تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں

PTI

IMRAN KHAN

3rd Marriage

Bushra Manika

Tabool ads will show in this div