فرانس میں سترہ افراد کی ہلاکت،چالیس ممالک کے سربراہان کی شرکت
اسٹاف رپورٹ
پیرس : فرانس میں سترہ افراد کی ہلاکت کیخلاف ریلی نکالی گئی، چالیس ممالک کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔
پیرس میں برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون، جرمن چانسلر انگیلا مرکیل سمیت چالیس ممالک کے سربراہان مملکت نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ریلی کی قیادت کی، فرانسیسی صدر نے مرنے والوں کے لواحقین کو گلے لگا کر دلاسہ دیا۔ سماء
MQM
expenses
تبولا
Tabool ads will show in this div