قصورواقعے پرلاہورمیں بھی احتجاج،میٹروسروس بند

قصور کے واقعہ کے خلاف لاہورميں بھي طلباء احتجاج کررہے ہيں۔ مظاہرين نے کلمہ چوک پر ميڑو بس کا روٹ بلاک کرديا۔ مظاہرین کا کہناتھاکہ جب تک قصورواقعےکےملزمان کا نہیں پکڑاجاتا، دھرناجاری رہےگا۔ ویڈیو دیکھیں۔