باکسر عامر خان کا دوبارہ باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان

لاہور: باکسنگ سے دوری ہوئی ختم عامر خان دوسال بعد دوبارہ رنگ میں اتر رہے ہیں اکیس اپریل کو فائٹ ہوگی ۔

باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کے بعد پروموٹر ایڈی ہَرن سے بھی صُلح ہوگئی ، باکسر عامر خان نے دوبارہ باکسنگ رنگ میں اترنے کا اعلان کردیا۔

اکتس سالہ باکسر اکیس اپریل کو رَنگ جمائیں گے مقابلہ کس سے ہوگا حریف کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا۔

عامر خان آخری بار مئی دوہزار سالہ میں ایکشن میں نظر آئے تھے جب میکسیکن باکسر نے انہیں زیر کردیا تھا ۔

سابق لائٹ ویلٹر ویٹ ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ وہ کرئیر کی نئی بلندیوں کو چھوئیں گے اور دوبارہ ورلڈ چیمپین شپ جیتیں گے۔ سماء

BOXER

ring

return

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div