آرکائیو
»
سوشل میڈیا پر بچی کے قاتل کو پھانسی دینے کا مطالبہ
قصورمیں بچی کو قتل کرنے والے جنسی درندے کو سرعام پھانسی دی جائے۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی يہي مطالبہ کررہا ہے۔ جسٹس فار زينب ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرينڈ بن گيا۔