قصور سانحے پر مذہبی و سماجی کارکن کا ردعمل
مذہبی اسکالر بلال قطب کہتے ہیں کہ قصور سانحے نے دل دہلا دیے۔ عالم دین مفتی زبیر اور سماجی کارکن صارم برنی نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
Get the latest news and updates from Samaa TV