پولیس فائرنگ سے جاں بحق شخص کی شناخت
قصور ميں احتجاج کے دوران جاں بحق ہونیوالے دوسرے شخص کی شناخت شعيب کے نام سے کرلی گئی، مقتول کے کزن کا کہنا ہے کہ شعيب گھر ميں سب سے چھوٹا تھا، ہميں سمجھ نہيں آرہا کيا ہورہا ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں