جوجانوں کی حفاظت نہیں کرسکتے،انکوختم فرمادے،طاہرالقادری کی دعا

زینب کی نمازجنازہ کےبعدعلامہ طاہرالقادری نےپرسوزدعاکی۔ انھوں نے کہاکہ جوجانوں کی حفاظت نہیں کرسکتے،ان کوختم فرمادے۔انھوں نے دعاکی کہ قصوراورپاکستان والے مدد کےطلب گارہیں۔ انھوں نے دھرتی کےلیے امن و سلامتی کی دعاکی۔ طاہرالقادری کی دعا سنیئے۔