قصورمیں انسانیت کی تذلیل کی گئی

Jan 10, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/01/QADRI-ON-ZAINAB-SOT-10-01.mp4"][/video]

زینب کی نماز جنازہ کےبعد علامہ طاہرالقادری نے مختصر خطاب کیا۔انھوں نے کہاکہ معصوم بچی زینب اسکول جارہی تھی اورزیرتعلیم تھی۔ درندوں نے شہید کیا۔ چار دنوں بعد لاش ملی۔ ملزم اور قتل پکڑے نہ جاسکے۔ انھوں نے مزید کیاکہا،آپ بھی سنیئے۔

JusticeForZainab

Tabool ads will show in this div