مارٹن لوتھر کنگ جونيئر کے يوم پيدائش پر ہزاروں افراد کا مارچ
اسٹاف رپورٹ
الاباما : امريکا ميں سياہ فارم باشندوں سے امتيازي سلوک ختم کرنے کي جدوجہد کرنےوالےرہنما مارٹن لوتھر کنگ جونيئر کے يوم پيدائش ميں ہزاروں افراد نے الاباما ميں مارچ کيا۔
مارچ کي قيادت مشہور آرٹسٹ اوپرا ونفرے اور آسکر کيلئے نامزد فلم سیلما کي کاسٹ نے کيا۔ مارچ ميں سياہ اور سيفيد فارم باشندوں نے بڑي تعداد ميں شرکت کي، شرکاء ہاتھوں ميں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اتحاد کے نعرے درج تھے۔
واضح رہے کہ مارٹن لوتھر کنگز نے سياہ فارم باشندوں کے ووٹوں کي رجسٹريشن اور ان کےساتھ امتيازي سلوک بند کرنے کيلئے انيس سو پينسٹھ ميں چودہ روزہ مارچ کيا تھا، جس کے بعد سياہ فارم باشندوں کے حقوق تسليم کرلئے گئے تھے۔ سماء
MQM
miscreants
nawabshah
fauzia
تبولا
Tabool ads will show in this div