نائب امریکی صدر کی رہائش گاہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن  :   واشنگٹن ميں امريکي نائب صدر جو بائيڈن کي رہائش گاہ کے قريب نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، تاہم حملے میں کوئي جاني نقصان نہيں ہوا۔

امريکي سیکيورٹي حکام کے مطابق جو بائيڈن کے گھر کے قريب گاڑي ميں سوار افراد نے گولیاں چلائیں، فائرنگ کے وقت امريکي نائب صدر اور ان کي اہليہ گھر پر موجود نہيں تھے، پوليس نے علاقے کو گھيرے ميں لے کر واقعہ کي تفتيش شروع کردي۔ واقعہ کے نصف گھنٹے بعد ايک مشتبہ کار سوار کو گرفتار کرليا گيا۔ سماء

MQM

فائرنگ

birthday

karzai

امریکی

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div