قصور:زینب زیادتی قتل کیس؛مظاہرین کاشدید احتجاج

قصورمیں ڈی سی او آفس کےباہر احتجاج پرتشدد مظاہرے میں بدل گیا۔ مظاہرین کومنتشرکرنےکےلیےپولیس کوہوائی فائرنگ کےساتھ براہ راست فائرنگ بھی کرناپڑا۔ فائرنگ سے علاقےمیں بھگدڑمچ گئی۔ پولیس کے ساتھ جھڑپ میں علاقہ میدان جنگ کامنظر پیش کررہاتھا۔ یہ مناظر دیکھیں۔