میری لینڈ،گھر میں آگ لگنے سے چھ افراد زندہ جل گئے
اسٹاف رپورٹ
ایناپولیس : امریکی ریاست میری لینڈ کے گھر میں آگ سے چھ افراد زندہ جل گئے، فائر بریگیڈ نے تین گھنٹوں کی محنت کے بعد شعلوں پر قابو پالیا۔
ميري لينڈ کے علاقے ایناپولیس کے ايک گھر ميں کچھ دوست جمع تھے کہ اچانک آگ لگ گئی، اطلاع ملتے ہي فائر بريگيڈ کي گاڑياں موقع پر پہنچيں۔ آگ اتني خوفناک تھي کہ عمارت کي پہلي منزل زميں بوس ہوگئي۔ واقعہ ميں چھ افراد کے ہلاک ہونے کي تصديق کردي گئي۔ فائر بريگيڈ کو آگ پر قابو پانے ميں تين گھنٹے لگے۔ سماء
MQM
آگ
تبولا
Tabool ads will show in this div