نیپال کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی،آزادنہ لاتوں گھونسوں کااستعمال

اسٹاف رپورٹ


کھٹمنڈو   :  نیپال کی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی، حکومت اور اپوزیشن اراکین اجلاس کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ گتھم گتھا ہوگئے۔
 
نیپال کی پارلیمنٹ میں نئے دستور سے متعلق بحث ہورہی تھی کہ اراکین پارلیمنٹ آپے سے باہر ہوگئے اور ايوان اکھاڑے کا منظر پيش کرنے لگا، کشتي کچھ دير جاري رہي پھر سياسي پہلوانوں کا غصہ ٹھنڈا ہوگيا۔ سماء

Ishaq Dar

universities

Tabool ads will show in this div