نواز شریف نے بھی عمران کی شادی پر انگلی اٹھادی

عمران خان کی شادی کی خبروں پر آج بھی بيانات کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزيرا عظم نواز شريف نے بھی عمران خان کے کردار پر انگلی اٹھا دی، کہا عمران خان جس تھالی میں کھاتا ہے، اسی میں چھید کرتا ہے، ایک خاندان کی عزت و ناموس کو داؤ پر لگا کر خود چھپ گیا۔ مزید جانیے

PTI

IMRAN KHAN

3rd Marriage

Bushra Manika

Tabool ads will show in this div