پی پی 20 ضمنی انتخاب کا کامیابی کا یقین، ن لیگیوں کا جشن

پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 20 میں ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، ن لیگ کے امیدوار سلطان حیدر کو پی ٹی آئی کے طارق افضل پر کئی ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہوگئی، نواز شریف کے متوالوں نے ابھی سے جشن منانا شروع کردیا، ویڈیو دیکھیں۔

ECP

PTI

PUNJAB

POLLING

Bye Election

counting

PP20

Sultan Haider

Tariq Afzal

Tabool ads will show in this div