براک اوباما کا راج گھاٹ کا دورہ،گاندھی کی یادگار پرحاضری

اسٹاف رپورٹ


واشنگٹن  :  امریکی صدر براک اوباما نے راج گھاٹ کا بھی دورہ کیا اور گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی۔

راشٹر پتی بہون میں شاندار استقبال کے بعد امریکی صدر نے راج گھاٹ کا رخ کیا، اس موقع پر دیگر اعلیٰ حکام بھی ان کے ہمراہ تھے، امریکی صدر نے مہاتما گاندھی کی سمادھی پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے غیر معمولی اقدامات کئے گئے۔ سماء

christians

quakes

television

scba

Tabool ads will show in this div