اسلام آباد: جیولری شاپ میں ڈکیتی کی کوشش، گارڈ کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : صادق آباد میں جیولری شاپ میں ڈکیتی کے دوران گارڈ کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا، اس کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔


تھانہ صادق پولیس کے مطابق 4 ڈاکو ٹرانسفارمر چوک پر واقع جیولری شاپ میں داخل ہوئے، مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کردی، جس پر گارڈ نے بھی جوابی فائر کیا۔


گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا تاہم اس کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک دکاندار بھی زخمی ہوا۔ سماء

میں

کی

سے

ایک

فائرنگ

nepra

ties

normalcy

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div