معروف بالی ووڈ اداکار کا دبئی میں شادی کا اعلان
ممبئی : انوشکا ویرات اور سونم اور آہوجا کے بعد اب موہت مروا بھی شادی شدہ ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے ہیں، خلیجی خبر رساں ادارے کے بعد موہت جلد دبئی کی فضاؤں میں شادی کے شادیانے بجائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق معروف بالی ووڈ اسٹار موہت مروا اپنی پرانی دوست اور دوستی کو ایک نئے بندھنے میں باندھنے کیلئے تیار ہو گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق موہت اگلے ماہ دبئی میں اپنی پرانی اور عزیز دوست انتارا موتی والا کے ساتھ شادی کے بندھنے میں بندھ جائیں گے۔

شادی کی تقریبات دھوم دھام سے کرنے کیلئے اگلے ماہ فروری کی سترہ اور اٹھارہ تاریخوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سماء
bombay
BELLS
Tie Knot
Antara motiwala
Mohit Marwah
تبولا
Tabool ads will show in this div