امریکا کے شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان،زندگی مفلوج

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نیوجرسی   :   امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث زندگی  مفلوج ہوگئی، ہزاروں پروازیں منسوخ  جبکہ اسکول۔ بس اڈوں اور سب ویز کو بند کردیا گیا ہے۔

امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ شدید برف باری جاری ہے، برفانی طوفان کے باعث نیویارک، نیو جرسی، کنیکٹی کٹ اور میسا چیوٹس ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے۔

برفانی طوفان کے باعث گھروں میں رہنے کی ہدایت کے بعد ضروری اشیا کی خریداری کیلئے دکانوں پر لوگوں کا رش لگ گیا، نیویارک میں تمام سب ویز، بس اور ٹرین سروس معطل ہوگئی ہے، محکمہ موسمیات نے شہر میں تین فٹ تک برف پڑنے کی پیش گوئی کی ہے۔ سماء

narowal

Tabool ads will show in this div