میرانے بوائے فرینڈ چھین لیااور۔۔ لیلیٰ نے الزامات کی بوچھاڑکردی
اداکارہ میرا اورلیلیٰ کے درمیان چپقلش کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، ایک زمانے میں لیلیٰ سے گہرا دوستانہ رکھنے والی میرا نے انہیں اپنے بھابھی بنانے کا اعلان بھی کیا تھا مگرپھرنہ جانے کیا ہوا کہ برسوں کے یارانے گئے۔ ایک میڈیا کانفرنس کے دوران لیلیٰ میرا پر بھٹ پڑیں ۔الزامات عائد کیے کہ میرا نے میرے باپ اور بھائی کو ماردیا۔ میرا بوائے فرینڈ چھینا، نئی گاڑی چھین لی۔ یہ الزام بھی عائد کیا کہ مجھے سلو پوائزن دیا جا رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیے