دوسرا ون ڈے،نصف سینچری پر حسن علی کے انوکھے انداز

نیلسن : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے دوسرے ون ڈن میں بولر حسن علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 رنز اسکور کیے اور پاکستان کی ڈوبتی بیٹنگ لائن کو سہارا دیا،شاندارے بلے بازی پر سوشل میڈیا پر حسن علی کا ٹرینڈ سر چڑھ کر جادو بولتا رہا۔ نصف سینچری اسکور کرنے پر حسن علی کے کیا جذبات اور انداز تھے؟ دیکھیں اس تصاویر میں۔ سماء

     

ODI

pak vs NZ

HASAN ALI

HASSAN ALI

goes viral

New Zealand vs Pakistan

Tabool ads will show in this div