حکومت نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتیں بڑھانے کی ٹھان لی کراچی کیلئے 5.65 روپے اور ملک بھر کیلئے 2.01 روپے قیمت بڑھنے کا امکان شائع 19 مئ 2023 01:03pm
قیمتوں میں اضافہ، کم گیس استعمال کرنے والے صارفین متاثر نہیں ہوں گے، اوگرا صارفین کو یقین دلاتے ہیں ان پر اضافے کا بوجھ نہیں پڑے گا، ترجمان کی وضاحت شائع 29 اپريل 2023 10:47pm
ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی اوگرا نے گیس کمپنیوں کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 13 اپريل 2023 04:36pm
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نرخ بڑھانے کی منظوری دیدی شائع 12 اپريل 2023 01:12pm
ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں 50فیصد سے زائد اضافہ فیول ایڈجسٹمنٹ اور سرچارجز کی مد میں بھی بجلی مہنگی کی گئی ،نیپرادستاویز اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 10:46am
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں چھ فیصد کا اضافہ شائع 03 اپريل 2023 07:09pm
پاکستان روس سے کتنا سستا ایندھن خریدے گا؟ 40 دن میں روس سے سستے ایندھن کی ڈیل ہوجائے گی، وزیرمملکت برائے توانائی شائع 13 مارچ 2023 01:27pm
کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی ملک بھر کے صارفین کیلئے بھی قیمت میں اضافہ شائع 10 مارچ 2023 11:32pm
حکومت کی نیپرا سے بجلی سرچارج میں مزید ایک روپیہ 80 پیسے اضافے کی درخواست مالی ضروریات پوری نہیں ہورہیں، سرچارج 3روپے 23پیسے فی یونٹ تک کیا جائے، حکومت کا موقف شائع 10 مارچ 2023 12:41pm
ایران سے بجلی کی خریداری کے لیے پاکستانی وفد تہران روانہ ایران کے ساتھ بجلی سپلائی سے متعلق معاہدے پر دستخط ہوں گے شائع 10 مارچ 2023 11:57am
کراچی والوں پر ایک اور مہنگائی بم گرادیا گیا وفاقی کابینہ نے بجلی 4.76 روپے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی شائع 09 مارچ 2023 09:10pm
آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، او ایم سی اے سی شائع 09 مارچ 2023 10:48am
نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پر بجلی گرادی فی یونٹ 3.39 روپے اضافی سرچارج سے 75 ارب روپے وصول کئے جائینگے شائع 06 مارچ 2023 08:25pm
ایل این جی کی قیمت آدھی ہوگئی لیکن خریدنے کے پیسے نہیں قدرتی گیس پاور پلانٹس کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہوگی، سیکریٹری پیٹرولیم شائع 06 مارچ 2023 04:33pm
بجلی پر 3 روپے82 پیسے فی یونٹ سرچارج کی منظوری قانونی رائے سے مشروط ڈسکوز نے چوری روکی نہ لائن لاسز اور بوجھ صارفین پر ڈال رہے ہیں، چیئرمین نیپرا اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 02:52pm
آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری،عوام پر بجلی گرادی گئی یکم جولائی سےصارفین پر 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ سرچارج عائد اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 12:11pm
اسلام آباد کی تمام سرکاری عمارتوں میں 7 ہفتوں میں سولر سسٹم نصب کرنے کی ہدایت وزیراعظم شہباز شریف کا شمسی توانائی منصوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ شائع 01 مارچ 2023 04:20pm
برآمدی صنعتوں کیلئے سستی بجلی کی سہولت ختم وزارت توانائی نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کر دیا شائع 01 مارچ 2023 02:01pm
کراچی والوں کیلیے بجلی 1 روپیہ 71 پیسے، دیگر علاقوں کیلئے 48 پیسے فی یونٹ مہنگی بجلی کی قیمت میں اضافے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا شائع 28 فروری 2023 03:10pm
نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 03:08pm
کراچی میں مارکیٹیں رات ساڑھے 8، شادی ہال اور ریستوران 10 بجے بند کرنے کی ہدایت کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز سے عملدرآمد رپورٹ مانگ لی اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 06:24pm
ونڈ پاور پلانٹس سے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی 5 ماہ سے بند چیئرمین نیپرا کی سپلائی یقینی بنانے اور معاملہ 10 دن میں حل کرنے کی ہدایت شائع 23 فروری 2023 11:33pm