سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی سے اربوں روپے کا فائدہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز انڈیکس 314.96 پوائنٹس بڑھ کر 41667.94 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا شائع 05 جون 2023 04:36pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر کمی کے بعد 1940 امریکی کرنسی ہو گئی شائع 05 جون 2023 06:23pm
بجٹ 24-2023ء: اسمارٹ فونز اور دیگر سامان مہنگے ہونے کا امکان مشروبات، سگریٹس، میک اپ اور برقی آلات پر سیلز ٹیکس 25 فیصد برقرار رکھنے کی تجویز شائع 05 جون 2023 02:57pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ بڑا اضافہ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 5 روپے اضافے کے بعد 305 کی سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 05 جون 2023 04:51pm
کینیڈا سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنیکا اعلان زارا ایئرویز ٹورنٹو سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کیلئے پروازیں چلائے گی شائع 04 جون 2023 10:40am
پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا، تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہئے، وزیر خزانہ معاشی استحکام کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 03 جون 2023 03:28pm
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 6 جون کو طلب نئے مالی سال کیلئے ترقیاتی پلان اور معاشی اہداف کی منظوری کا امکان شائع 03 جون 2023 01:56pm
اسحاق ڈار کی بجٹ میں تاجروں کی تجاویز شامل کرنے کی یقین دہانی دو مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی، گنجائش کے مطابق ریلیف فراہم کر رہے ہیں، تاجروں سے گفتگو شائع 02 جون 2023 07:36pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاورں روپے کا بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1975 امریکی کرنسی ہو گئی شائع 02 جون 2023 06:08pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 30 پیسے بڑھ گئی شائع 02 جون 2023 04:28pm
وزیراعظم شہباز شریف سے ٹویوٹا ایشیا کے صدر کی ملاقات پاکستان میں جاپانی کمپنیوں کے لئے سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شہباز شریف شائع 01 جون 2023 09:46pm
صبر سے ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر ترقی کی راہ پرگامزن کریں گے، ڈار ملک ڈیفالٹ ہوگا اورنہ ہی سری لنکا بنے گا، پاکستان میں بہت لچک اوراستعداد ہے، وزیر خزانہ کا خطاب شائع 01 جون 2023 07:29pm
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی تاریخی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 7 ڈالر اضافہ کے بعد 1967 ڈالر ہو گئی شائع 01 جون 2023 05:38pm
ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تعلیم، صحت، بجلی، گیس، ایندھن اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں شائع 01 جون 2023 05:04pm
آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام لینے کی تیاریاں موجودہ پروگرام میں توسیع کا امکان نہیں، نیا پروگرام سخت ہوگا، ذرائع شائع 01 جون 2023 01:51pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 16 روپے کی کمی، انٹر بینک بھی امریکی کرنسی گھٹ گئی اپ ڈیٹ 01 جون 2023 05:10pm
امریکی ڈالر کی قیمت میں دوبارہ تیزی سے اضافہ ہونے لگا امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.04 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی، سٹیٹ بینک شائع 31 مئ 2023 04:33pm
سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، اربوں روپے کا نقصان سیاسی اور معیشت سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث 341.09 پوائنٹس کی مندی شائع 31 مئ 2023 04:43pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کا بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 4 ڈالر اضافے کے بعد 1960 ڈالر ہو گئی شائع 31 مئ 2023 05:19pm
حکومت کا بجٹ میں عوام کو خاطر خواہ ریلیف دینے کا پلان ٹارگٹڈ سبسڈی، سرکاری ملازمین و پنشرز سے متعلق معاملات زیرغور شائع 31 مئ 2023 02:49pm
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی مذاکرات شروع ہونے کی خبروں کے اثرات ملکی کرنسی پر پڑنے لگے اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 04:45pm
سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی بڑی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس کی قدر 11 امریکی ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 956 ڈالر ہو گئی شائع 30 مئ 2023 04:35pm