گوادر سے چین کے لیے پہلی براہ راست تجارتی برآمدات کاآغاز پانچ کنٹینرز پر مشتمل پہلی شپمنٹ چین کے ساحلی شہر تیانجن کے لئے روانہ اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 11:27pm
فی تولہ سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کم ہو کر 1961 امریکی کرنسی ہو گئی شائع 25 مئ 2023 07:03pm
ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قدر میں بڑی کمی امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 0.49 فیصد کی بہتری دیکھی گئی، سٹیٹ بینک شائع 25 مئ 2023 04:54pm
تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے ملک بھر میں فراہمی یقینی بنائی، خرم دستگیر پاکستان کی ترقی سے کسی بھی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وفاقی وزیر توانائی شائع 25 مئ 2023 04:04pm
روسی تیل آنے سے قیمتیں اور مہنگائی کم ہوگی، مصدق ملک رواں سال کے آخر تک انرجی سیکیورٹی سے متعلق جامع منصوبہ بندی کرینگے شائع 25 مئ 2023 03:47pm
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مشورہ،ترجمان اوگرا شائع 25 مئ 2023 11:25am