ای سی سی نے چینی کی برآمد کیلئے نئی شرائط کی منظوری دیدی کوٹہ مختص ہونے کے 45 دن میں برآمد لازمی ہوگی شائع 26 جنوری 2023 11:53pm
ملکی زرمبادلہ ذخائر9 سال میں پہلی بار 4 ارب ڈالر سے نیچے آگئے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 92 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی بڑی کمی شائع 26 جنوری 2023 08:58pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی میں اہم پیش رفت پاکستان اور آئی ایم ایف 9 ویں اقتصادی جائزہ مذاکرات کریں گے شائع 26 جنوری 2023 08:39pm
روس کیساتھ تیل کی خریداری کیلئے معاہدے طے پاگئے، مصدق ملک روس سے جلد سستے تیل کی فراہمی شروع ہو جائے گی، وزیرمملکت شائع 26 جنوری 2023 06:45pm
ملک سے باہر جانے والوں کے لیے ڈالر کی حد کم کردی گئی معاشی صورتحال کی بہتری کےلیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، چیئرمین ایف بی آر شائع 26 جنوری 2023 06:12pm
4900 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر بڑھ گئی شائع 26 جنوری 2023 04:46pm
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1061 پوائنٹس کا اضافہ کے ایس ای ہنڈریڈیڈ انڈیکس 40846 پوائنٹس پر پہنچ گیا شائع 26 جنوری 2023 04:31pm
نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش ہوگا،وزارت خزانہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 04:39pm
ایک دن میں پاکستان کے قرضوں میں 2500 ارب روپے کا اضافہ ڈالر ایک روپے مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کی مالیت130ارب روپے بڑھ جاتی ہے شائع 26 جنوری 2023 03:20pm
روپے کی تاریخی بے قدری، ڈالر 262 روپے 60 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر 24 روپے 54 پیسے اضافے کے بعد 255 روپے 43 پیسے ہوگئی اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 05:04pm
ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئی تربیلا، منگلا اور وارسک میں متعدد بارٹرپنگ ہوئی شائع 26 جنوری 2023 10:59am
پابندیوں کے باوجود پاکستان روس سے تیل خرید سکتا ہے، امریکا پاکستان ان رعایت سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے شائع 26 جنوری 2023 10:34am