بین الاقوامی مارکیٹ کے برعکس فی تولہ سونا مزید مہنگا سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 500 روپے ہوگئی شائع 21 نومبر 2022 05:20pm
ملک کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 53 فیصد کمی ریکارڈ رواں مالی جولائی تا اکتوبر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2 ارب 70 کروڑ ڈالر کم رہا شائع 21 نومبر 2022 11:02am