مس یونیورس کے خلاف بھارتی اداکارہ نے عدالت سے رجوع کرلیا اداکارہ نے ہرناز سندھو پر معاہدہ توڑنے کا الزام لگایا شائع 05 اگست 2022 08:23pm