Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

عمران خان 2 سال کی عمرمیں کیسے دکھتےتھے؟

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2021 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Mar 31, 2021 | Last Updated: 1 year ago

وزیراعظم عمران خان کے آفیشل انسٹااکاونٹ پراکثروبیشتر ان کی ذاتی زندگی سے جڑی یادیں تازہ کی جاتی ہیں۔

اس بارانہوں نے فالوورزکیلئے والد اوربہن کے ہمراہ بچپن کی ایک یادگارتصویرشیئرکی ہے۔

تصویرمیں عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی نے انہیں اٹھا رکھا ہے جبکہ بڑی ہمشیرہ ساتھ کھڑی ہیں۔

وزیراعظم کی جانب سے کیپشن میں لکھا گیا ” اپنے والد اور بہن کے ساتھ جب میری عمر تقریبا 2 سال تھی ”۔

انسٹافالوورز میں سے اپنی پسندیدہ شخصیت کی تصویر کو بیحد پسند کرتے ہوئے ایموجیز کے ذریعے اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube