Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

دلہنوں کےلئےبرائیڈل ماسکس متعارف

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago

خواتین اپنے بناؤ سنگھار میں کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتیں۔کرونا وائرس سے بچاؤ کےلئے پشاورمیں دلہنوں کے لئے برائیڈل ماسکس تیارہونے لگے۔

پشاور میں دلہنوں کے لئے برائیڈل ماسک تیارکئے جارہے ہیں۔ بوتیک مالکان کا کہنا ہے کہ برائیڈل ماسک کی مانگ میں اضافہ ہوگيا ہے، ایک ماسک 3 سے 4 ہزار روپے میں تیار کیا جا رہا ہے۔

برائیڈل ڈریس کے ساتھ میچنگ کا خیال بھی ماسک کی تیاری میں رکھا جارہا ہے۔ دلہنوں میں یہ ماسک خوب مقبول ہورہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube