Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  15

شاپنگ کی موجیں

SAMAA | - Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 11, 2017 | Last Updated: 5 years ago

 

کراچي : شہرکے بازاروں میں خواتين اور بچوں کيلئے بہت سي ورائيٹيز موجود ہيں۔لوگوں کی بڑی تعدادخریداری میں مصروف ہے۔

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ شروع ہوتے ہی عید کی شاپنگ شروع ہوگئی ہے۔بچوں اور خواتین کے ملبوسات کی نئی ورائیٹییز کی انٹری ہوچکی ہے۔خواتین کا زور ریڈی میڈ پر ہے اورلوڈشیڈنگ کے سبب درزیوں پر اعتبار بھی نہیں کررہی ہیں۔

دیکھنا یہ ہے کہ سب سے الگ اور سب سے منفرد کس کی تیاری رہے گی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube