Wednesday, May 18, 2022  | 1443  شوّال  17

پرنٹڈ لان کے بعد ایمبرائیڈڈ لان کے چرچے

SAMAA | - Posted: May 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: May 3, 2017 | Last Updated: 5 years ago

فيصل آباد : پرنٹڈ لان کے چرچوں کے بعد باري ایمبرائیڈڈ لان کي آئي ہے جس کا جادو بھی سرچڑھ کربول رہا ہے۔

فیصل آبادی ایمبرائیڈڈ لان کے ایک سے بڑھ کے ایک لباس خواتین کے دل پہ وار کر گئے خواتین کہتی ہیں کہ بہت سوفٹ کپڑا ہے ایمبرائیدری گرمی میں بھی چبھنے والی نہیں ہے، کلرز اچھے ہیں۔

دلکش رنگوں کے منفرد لان خواتین کو اتنے بھائے کہ رمضان اور عید کی خریداری ابھی سے کر ڈالی، خواتین کا کہنا تھا کہ رمضان میں افطار پارٹی کے لئے بیسٹ ہیں یہ ڈیرس ساری کلیکشن اچھی ہے تین چار تو خرید لئے ہیں۔

دلکش پہناووں کي کم قيمت نے لان میلے کو چار چاند لگادیے، لان کلیکشن میں جدت کا تڑکا ہو اور رنگوں کی بہار ہو تو خواتین بھلا کسیے نہ دل ہاریں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube