کچھ کھو کر کچھ پايا جائے تو اس کي قدر زيادہ ہوتي ہے ايٹ کراچي فيسٹيول ميں کھابوں کے ديوانے اپنا صبر کھو رہے تھے من پسند ڈش پانے کے ليے آخري روز تو جيسے پورا کراچي ہي فرئير ہال امڈ آيا جہاں ديکھو لمبي قطاريں ہي دکھائي ديں۔
چٹوروں کے ليے فيسٹيول کے تين دن بھي کم تھے کہتے ہيں کہ کھانوں کا ايسا ميلہ ہر مہينے ہونا چاہيے۔
اٹالين ہو يا چائنز، تھائي ہو يا امريکن ڈشز ايک ہي جگہ ديس بديس کے کھانے دستياب ہوں تو کيوں نہ آئے منہ ميں پاني۔سماء