کہتے ہیں خواتین کے دو ہی شوق ہوتے ہیں ایک میک اپ کرنا اور دوسرا شاپنگ کرنا، یہی سنہرا موقع ملا خواتین کو کراچی کےمقامی شاپنگ مال میں جہاں مفت میک اپ اورٹپس بھی فراہم کی گئیں۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو اورانکی ٹیم نے خواتین کو چہرے کی جھریاں ختم کرنا، داغ دھبوں کوچھپانا سمیت سب سکھا دیا۔ دیکھیے یہ رپورٹ