Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کیا اس مچھلی کے دانت اچھے ہیں

SAMAA | - Posted: Aug 7, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 7, 2021 | Last Updated: 9 months ago
[caption id="attachment_2349999" align="alignright" width="900"] بشکریہ بی بی سی انگلش[/caption]

امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا۔

سوشل میڈیا پر ان دنوں وائرل یہ مچھلی کی تصویر جینیٹ پیئر نے شیئر کی، جس کی شناخت شیپ شیڈ فش کے نام سے کی گئی ہے۔

مچھلی کو یہ نام اس کے مختلف دانتوں کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

[caption id="attachment_2350009" align="aligncenter" width="900"] بشکریہ فرسٹ پوسٹ[/caption]

مچھلی کا شکار کرنے والے ناتھن کا کہنا ہے کہ یہ مچھلی پکا کر کھانے میں بھی بہت لذیز ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جب شیپ ہیڈ مچھلی کو پانی میں دیکھا تو اسی وقت امید ہو گئی تھی کہ میں اس کا شکار کر لوں گا اور اس مچھلی کو پکڑ کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

اس مچھلی کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے منہ میں دانت بالکل انسانوں کی طرح ہیں، جسے دیکھ کر پہلے پہل لوگوں کو کافی حیرانی ہوئی۔

[caption id="attachment_2350014" align="alignright" width="900"] بشکریہ فرسٹ پوسٹ[/caption]

ایک فیس بک صارف نے انسانوں جیسے دانت والی مچھلی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مچھلی شمالی کیرولینا میں ناگز ہیڈ سے پکڑی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube