Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

آذربائیجان سے دوران لڑائی آرمینی فوج کو بھاری نقصان

SAMAA | - Posted: Oct 1, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 1, 2020 | Last Updated: 2 years ago

Azerbaijan

آذربائیجان اور آرمينيا کے درميان جاری لڑائی کے دوران آرمينی فوج کے اب تک 2300 فوجی غیر فعال بنا دیے گئے یا پھر زخمی ہوئے ہیں۔

آذربائيجان کی وزارت دفاع کے مطابق اب تک تقریباً 130 ٹینکوں اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کیا جا چکا ہے، 200 سے زائد توپ اور میزائل سسٹموں، تقریباً 25 مارٹر دفاعی سسٹموں، 6 کمانڈ منیجمنٹ اور کمانڈ مانیڑنگ مقامات، 5 ایمونیشن ڈپووں، تقریباً 50 اینٹی ٹینک اسلحے اور 55 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

دوسری طرف آذربائیجان فروسز کی طرف سے آع دیرے اور ترتر کی سمت آرمینی فورسز کو محاصرے میں لینے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

آذربائیجان، ارمینیا میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی اطلاعات

ترک صدر رجب طيب اردو آن کا کہنا ہے کہ امتِ مسلمہ آذری بھائيوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مقبوضہ آذری علاقوں سے آرمينی فوج کا انخلا خطے ميں امن لائے گا۔

ايران کے ترجمان علی ربيع نے بھی مسئلہ نگورنو کاراباخ پر آذربائيجان کے حقوق کو جائز قرار ديا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube