Tuesday, May 17, 2022  | 1443  شوّال  15

تائیوان میں 6.4 شدت کا زلزلہ؛ 2 افراد ہلاک، 200 زخمی

SAMAA | - Posted: Feb 7, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Feb 7, 2018 | Last Updated: 4 years ago

تائیپی: تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں، جبکہ دو افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔

زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 11 بجکر 20 منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز تائیوان کے ساحل سے 20 کلو میٹر دور سمندر میں تھا۔

زلزلے سے عمارت گرنے سے 30 افراد ملبے تلے دب گئے جن کو نکالنے کےلئے امدادي کارروائياں جاري ہیں۔ زلزلے سے ایک اسپتال کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا ہے جبکہ بیشتر سڑکوں پر دراڑ پڑ گئی۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube