تائپے: تائیوان میں 6.4 شدت کے زلزلےکےبعد ہوٹل زمین بوس ہوگیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق تائیوان میں شدید نوعیت کےزلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے کےجھٹکے تائیوان کےمشرقی علاقےمیں محسوس کئےگئے۔
زلزلے میں گرنےوالی ہوٹل کی عمارت میں 30 افراد پھنسےہونےکی اطلاعات ہیں۔ سماء