Monday, May 16, 2022  | 1443  شوّال  14

کابل میں خودکش حملہ ، 20 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

SAMAA | - Posted: Jan 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 5, 2018 | Last Updated: 4 years ago

کابل : افغانستان ميں خودکش حملے ميں بيس افراد ہلاک اور درجنوں زخمي ہوگئے۔

افغان وزارتِ داخلہ اور کابل پوليس چيف نے خودکش حملے ميں ہلاکتوں کي تصديق کر دي، غيرملکي خبر ايجنسي کے مطابق ہلاک ہونے والوں ميں شہري اور سيکيورٹي اہلکار بھي شامل ہيں۔

مقامي پوليس کا کہنا ہے کہ سيکيورٹي اہلکار منشيات فروشوں کے خلاف آپريشن کرنے گئے تھے، خودکش بمبار سيکيورٹي اہلکاروں کي وردي ميں ان کے قريب پہنچا اور خود کو دھماکے سے اُڑا ليا۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube